جلالپور جٹاں : چربی پگھلانے والا غیر قانونی یو نٹ سیل

جلالپور جٹاں : چربی پگھلانے  والا غیر قانونی یو نٹ سیل

جلالپور جٹاں،گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات نے PERA فورس کے تعاون سے جلالپور جٹاں میں کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 غیر قانونی طور پر قائم نوشہرہ کھوجیاں جلالپور جٹاں میں واقع فیٹ میلٹنگ یونٹ کو سیل کر دیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اسامہ ماجد کی قیادت میں کارووائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر یونٹ کو بند کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...