عمر ٹریڈرز یو ٹی سٹارز کی نئی برانچ کا نوشہرہ ورکاں میں افتتاح
نوشہرہ ورکاں،قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)قلعہ دیدار سنگھ میں کامیابی کے بعد معروف کاروباری ادارے عمر ٹریڈرز یو ٹی سٹارز کی نئی برانچ کا نوشہرہ ورکاں میں افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ ضیافت باٹھ، ایس ایچ او نوشہرہ ورکاں ریاض گوندل، عظمت ملہی، آصف مٹو، ایس ایچ او غلام نبی، عبیداللہ آرائیں، میاں جاوید ایڈووکیٹ، ادریس شہزاد ،حاجی قمر سہیل، چیئرمین پریس کلب میاں عمران بشیر، سیٹھ شکیل ، نعیم گجر، طیب معاویہ اولکھ سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments