ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کاسردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کاسردار بیگم  ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی، ادویات کی دستیابی اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...