موترہ :مختلف واقعات میں خاتون اور زمیندار پر تشدد
موترہ(نامہ نگار )مختلف واقعات میں خاتون اور زمیندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
بہاری پور کی ارشاد بی بی گھرمیں موجودتھی کہ اسی دوران ملزم جاوید اقبال گھس آیا اور خاتون کوتشددکرکے زخمی ،کپڑ ے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ داؤکے کلاں کے نصیر کے کزن کبیر نے ٹریکٹر ان کے گیٹ پر چڑھادیا جس کے نتیجہ میں گیٹ اور موٹرسائیکل کو نقصان پہنچا اور نصیر کوتشددکانشانہ بھی بنایا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments