200کلو بیمار بھینس کا گوشت تلف، رکشہ ڈرائیور سپلائر گرفتار

200کلو بیمار بھینس کا گوشت  تلف، رکشہ ڈرائیور سپلائر گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی لاہور روڈ پر کارروائی،ترجمان ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ 200کلو بیماربھینس کا گوشت تلف کرکے جعلسازی پر مقدمہ درج کرلیاگیا

 گوشت کی ترسیل میں ملوث رکشے اور سپلائر اسدکوپولیس کے حوالے کردیا گیا۔ موقع پر سینئر ویٹرنری سپیشلسٹ نے بھینس کا معائنہ کیا جوذبح سے قبل مختلف امراض کا شکار پائی گئی جسکے گوشت کو غیر قانونی طور پر فروخت کیا جانا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...