تتلے عالی کا نوجوان گوجرانوالہ میں تشدد سے بیہوش،ہسپتال منتقل

تتلے عالی کا نوجوان گوجرانوالہ  میں تشدد سے بیہوش،ہسپتال منتقل

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی کا نوجوان گوجرانوالہ میں تشدد سے بے ہوش،ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔

تتلے عالی کے محلہ راجپوتاں کے رہائشی سکندر اور اس کا بھائی عاصم عرف آصف گزشتہ روز ضروری کام کے سلسلہ میں گوجرانوالہ کے علاقہ گرجاکھ گئے ہوئے تھے ،عاصم کو گلی کے کونے پر کھڑا کرکے سکندر کسی کے گھر گیا واپس آیا تو عاصم جوکہ مرگی کا مریض ہے جسے امان،شہریار،اظہر وغیرہ نے تشدد کا نشانہ بنایا کمرے میں بند کر دیا۔سی پی او کے نوٹس پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...