کامونکے :رکشے میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیورگرفتار
کامونکے (نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر خرم علی نے پابندی کے باوجود رکشے میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر گونا عور کے ڈرائیور نعمان کو گرفتار کرکے تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا جہاں اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر خرم علی نے پابندی کے باوجود رکشے میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر گونا عور کے ڈرائیور نعمان کو گرفتار کرکے تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا جہاں اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments