نوشہرہ ورکاں:گھریلو جھگڑے پر 15سالہ لڑکے نے زہر کھا لیا

نوشہرہ ورکاں:گھریلو جھگڑے پر  15سالہ لڑکے نے زہر کھا لیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )دھاروکی کے ڈیرہ جموں والا کے رہائشی 15سالہ وہاب نے گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں نگل لیں

جس کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...