ڈی پی او گجرات کی ڈنگہ میں کھلی کچہری ، شہریوں کی شکایات کا ازالہ

 ڈی پی او گجرات کی ڈنگہ میں کھلی  کچہری ، شہریوں کی شکایات کا ازالہ

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او اختر فاروق نے تھانہ ڈنگہ کے علاقے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،

جس کا مقصد شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور مسائل کا بروقت ازالہ یقینی بنانا تھا۔کھلی کچہری میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مسائل براہِ راست ڈی پی او گجرات کے سامنے پیش کیے ۔ ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل توجہ سے سنے اور متعلقہ افسر وں کو موقع پر ہی فوری اور میرٹ پر حل کیلئے احکامات جاری کئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...