گجرات:رحمن شہید روڈ کے داخلی راستے پر آیت الکرسی کی تحریر نصب
گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نورالعین کی ہدایت پر گجرات ہارٹیکلچر ایجنسی کی جانب سے رحمن شہید روڈ کے داخلی راستے پر خوبصورت یادگار نصب کر دی گئی جس پر آیت الکرسی تحریر کی گئی ،یادگار کی تنصیب کیلئے نظرانداز شدہ اور خالی پڑے کونے کو خوبصورتی سے استعمال کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نورالعین کی ہدایت پر گجرات ہارٹیکلچر ایجنسی کی جانب سے رحمن شہید روڈ کے داخلی راستے پر خوبصورت یادگار نصب کر دی گئی جس پر آیت الکرسی تحریر کی گئی ،یادگار کی تنصیب کیلئے نظرانداز شدہ اور خالی پڑے کونے کو خوبصورتی سے استعمال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments