چور گیس کا میٹر اتار کر لے گئے
کامونکے (نامہ نگار )واہنڈو کی صوفیہ نور کے گھر سے 15 ہزار روپے گئے ۔
سادھوکی کے زمیندار غلام رسول کے کھیتوں سے بجلی کی موٹر چوری ہوگئی جبکہ درویش پورہ کے نثار کے گھر کا گیس میٹر چوری کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments