2 نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر دو نوجوان زخمی ہوگئے ۔
ٹبہ محمد نگر کے دودوست 19سالہ محمدعمیر اور 18 سالہ حامد حادثے میں زخمی ہو ئے ، دیگر حادثات میں بلال، عاصم، علی حید ر زخمی ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments