چیئرمین عوامی فورم عمر فاروق ناز کو قائد اعظم گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)استحکام پاکستان فاؤنڈیشن اور گورنمنٹ کے اشتراک سے استحکام پاکستان سیمینار منعقد ہوا
جس میں ملک بھر کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی چیدہ چیدہ شخصیات نے شرکت کی اور انہیں ملکی خدمات پر قائد اعظم گولڈ میڈل د ئیے گئے ، گوجرانوالہ سے چیئرمین عوامی فورم عمر فاروق ناز کو سماجی کاموں پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے گولڈ میڈل پہنایا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments