چیمبر الیکشن ،چودھری صدیق مہر نے ون یونٹی وژن گروپ کی حمایت کردی
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)شہر کے معروف سیاسی وکاروباری گھرانے کے سربراہ چودھری صدیق مہر نے چیمبر آف کامرس انتخابات میں ون یونٹی وژن گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا ۔
گزشتہ روز چیمبر کے سابق صدور اور ون یونٹی وژن قائدین نے صدیق مہر سے ملاقات کی اور تمام گلے شکوے ختم کر دئیے ، اس دوران صدیق مہر نے گروپ سمیت ون یونٹی وژن کی حمایت کا اعلان کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments