قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ممکن نہیں :عامر محمود رہاڑ
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآباد کے امیدوار برائے صدر چودھری عامر محمود رہاڑ نے کہا ہے کہ۔۔۔
معاشرے میں انصاف کی فراہمی، قانون کی حکمرانی کے بغیر حقیقی ترقی اور مضبوط جمہوری نظام کا تصور ممکن نہیں، وکلا برادری قانون کی حکمرانی کے تحفظ اور آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی ادا کرتی رہے گی۔وہ سینئر قانون دان عدنان کھرل ایڈووکیٹ کی سالگرہ کی تقریب میں عمران عصمت چودھری صدر ڈسٹرکٹ بار کے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments