سیالکوٹ:ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گاڑیوں میں AI مانیٹرنگ سسٹم نافذ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گاڑیوں کے ٹریکرز پر وضاحت، جرمانوں کے بعد AI مانیٹرنگ سسٹم نافذ کر دیا گیا۔۔۔
ترجمان کے مطابق جون میں مانیٹرنگ کے دوران 5 گاڑیوں میں ڈپلیکیٹ ٹریکرز کی نشاندہی ہوئی تھی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے جعلی ریکارڈ سسٹم سے حذف، متعلقہ کنٹریکٹر پر بھاری جرمانہ اور ذمے دار ٹیکنیشن کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments