عوام کی خدمت سیاست نہیں ذمہ داری ہے :رہنما ن لیگ
موترہ(نامہ نگار )مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور امیدوار برائے جنرل کونسلر یونین کونسل سوہاوہ ڈسکہ شعبان افضل ساہی نے کہا ہے کہ۔۔۔
عوام کی خدمت علاقہ کی ترقی اور لوگوں کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے مسلم لیگ (ن)کی قیادت نے ہمیشہ ملکی ترقی استحکام اور عوامی فلاح کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں عوام کی خدمت میرے لئے سیاست نہیں بلکہ ایک ذمہ داری اور اعزاز ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزیدکہاکہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہمیشہ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کئے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments