گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ چیک نہ ہونے سے حادثات میں اضافہ

 گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ چیک  نہ ہونے سے حادثات میں اضافہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی غفلت شہریوں کیلئے جان لیوا ثابت ہونے لگی، ٹریفک فٹنس سرٹیفکیٹس کی چیکنگ نہ ہونے کی وجہ سے خستہ حال گاڑیاں بھی سٹرکوں پر چلتی نظر آتی ہیں اور یہی گاڑیوں حادثات کا سبب بن رہی ہیں۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے گاڑیوں کی فٹنس کو چیک کرنے یا خستہ حال گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے بجائے ودیگر حادثوں کی طرح اس حادثے کو بھی روایتی انداز میں ٹریفک حادثہ قرار دیتے ہوئے کاغذی کارروائی پوری کرکے فراموش کردیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...