گجرات :فرنیچر سٹی میں پلاٹس کے حصو ل کیلئے خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم
گجرات (نامہ نگار )آل پاکستان فرنیچر میکرایسوسی ایشن گجرات کی جانب سے فرنیچر سٹی میں پلاٹس کے حصو ل کیلئے خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم کیا گیا۔۔۔
ہیلپ ڈیسک کا انعقاد گزشتہ رو ز ر یلو ے رو ڈ پر ر یا ض فر نیچر پر لگا یا گیا، ہیلپ ڈیسک کی نگر انی چیئر مین حما د اسلم نے کی، ہیلپ ڈیسک پر خو ا ہشمند حضر ات نے فر نیچر سٹی میں پلا ٹس کے حصو ل کیلئے فا ر م جمع کر ا ئے ، ہیلپ ڈیسک پر علی ر ضا بھد ر ر یجنل ڈائر یکٹر،سا بق چیئر مین علی انصر گھمن بھی مو جو د تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments