سیالکوٹ:ڈرائی کلین شاپ میں آتشزدگی،2افرا دزخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چوک علامہ اقبال کے قریب ڈرائی کلین شاپ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی، دو افراد زخمی ہوگئے ۔
اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پا لیا۔ 28 سالہ بلال اور 44سالہ عمر سرور کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی ۔جبکہ بلال کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments