سیالکوٹ:سیکرٹری یونین کو نسل ڈسپنسر اور ڈرائیوررشوت لیتے گرفتار

سیالکوٹ:سیکرٹری یونین کو نسل  ڈسپنسر اور ڈرائیوررشوت لیتے گرفتار

سمبڑیال ،سیالکوٹ (سٹی رپورٹر ،نمائندہ دنیا) سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رانا مبشر نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کیا۔

 دورانِ کارروائی ملزموں حافظ محمد ہارون ڈسپنسر اور کاشف منیر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا جن سے 20 ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لئے گئے ۔ علاوہ ازیں سیکرٹری یونین کونسل جیٹھی کے تحصیل سمبڑیال محمد جمیل کو 50 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...