میونسپل ایمپلائز فیڈریشن گوجرانوالہ ڈویژن کے عہدیداروں کی تقرری
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )آل پاکستان میونسپل ایمپلائز فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر خالد علوی نے کارپوریشن آفس ڈویژن گوجرانوالہ کیلئے دو سالہ مدت کے لیے نئے عہدیدار وں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
سرپرست اعلیٰ زبیر محمود بٹ،چیئرمین ماجد علی مہر،صدر اشتیاق احمد گجر ،جنرل سیکرٹری ابرار رسول بٹ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شہباز بھٹی،سینئر نائب صدر ثاقب اشرف بٹ نائب صدر ایم آصف بٹ ہونگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments