نوشہرہ ورکاں:مضر صحت کھانا کھانے سے 9افراد کی حالت غیر
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں دھوندیانوالہ میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 9افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کیا گیا متاثرہ افراد میں4مرد اور5خواتین شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عارف مغل کے اہل خانہ نے گھر میں مچھلی تیار کر کے کھائی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی۔
نواحی گاؤں دھوندیانوالہ میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 9افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کیا گیا متاثرہ افراد میں4مرد اور5خواتین شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عارف مغل کے اہل خانہ نے گھر میں مچھلی تیار کر کے کھائی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments