جامکے چٹھہ میں آج ڈرائیونگ لائسنس کیمپ
جامکے چٹھہ (نامہ نگار)لائسنسنگ برانچ صدر پولیس وزیرآباد کے زیرِ اہتمام آج یونین کونسل آفس جامکے چٹھہ میں ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
جو صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک جاری رہے گا ، مرد و خواتین کیلئے سکوٹی، موٹر سائیکل، چنگ چی رکشہ اور لوڈر رکشہ کے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کی جائیگی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments