علامہ عطاالمصطفیٰ جمیل کوٹلوی کیلئے دعائیہ تقریب آج ہوگی

علامہ عطاالمصطفیٰ جمیل کوٹلوی  کیلئے دعائیہ تقریب آج ہوگی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز مغرب جامع مسجد رضائے مصطفی عالم چوک میں خطیبِ ملت علامہ عطاالمصطفی جمیل کوٹلوی MA گولڈ میڈلسٹ کے پہلے سالانہ ختم شریف کی دعائیہ تقریب ہوگی جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی خطاب کرینگے ۔

جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز مغرب جامع مسجد رضائے مصطفی عالم چوک میں خطیبِ ملت علامہ عطاالمصطفی جمیل کوٹلوی MA گولڈ میڈلسٹ کے پہلے سالانہ ختم شریف کی دعائیہ تقریب ہوگی جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی خطاب کرینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...