گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اے پی ایس قدرت آباد کے طلبہ میں یو نیفارم تقسیم

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اے پی ایس  قدرت آباد کے طلبہ میں یو نیفارم تقسیم

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ممبر صوبائی کونسل مسلم لیگ (ن)پنجاب الطاف احمد ہاشمی کی امریکہ سے وطن واپسی پر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اے پی ایس قدرت آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس میں انہوں نے اپنی جانب سے سکول کے 50 مستحق طلبا و طالبات میں یونیفارمز اور رقوم تقسیم کیں۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ای او عبدالمجید سندھو، سکول کے پرنسپل جمال الدین،اے ای اوز اویس منیر،سجاد احمد،محمد فاروق،اساتذہ میڈم حفظہ ،عرفان عظمت ،شکیل اختر،علی رضا،عامر،میڈم سعدیہ و اساتذہ کرام اورمعززین بھی موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...