بیرسٹر گوہر خان کی عظیم نوری گھمن کے بھائی کی وفات پر تعزیت
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی سمبڑیال میں عظیم نوری کے ڈیر ے پر آمد۔ممبرانِ قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ ،چودھری خرم ورک،عارف مبین جٹ اورچنگیز خان بھی ہمراہ تھے ۔
وفد نے ایم این اے بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن ،سابق ایم پی اے عظیم نوری گھمن سے ان کے بھائی سابق تحصیل ناظم سمبڑیال ناصر گھمن کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments