وزیرآباد :کتاب میلے کا افتتاح ، اساتدہ اور طلبہ کی شرکت
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) طیب بک ڈپو اینڈ ریسورس سنٹر کے زیر اہتمام تیسری بار کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح اسسٹنٹ کمشنر علی عمران اور معروف عالم دین و دانشور پروفیسر ڈاکٹر آصف ہزاروی نے کیا۔
افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر محمد آصف تارڑ، عبد الرحمن چودھری،مہر محمد الیاس،زاہد محمود ہاشمی،نعیم خاور،رضوان حنیف چڈھا،میاں ارسلان تبسم،محمد یوسف مومن، نیپس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں ، ایپل گرومنگ، دی نیسٹ سمیت مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments