ڈی ای او شگفتہ ترمذی کی ڈاکٹر عطیہ ارشد کو سیکرٹری بورڈ بننے پر مبارکباد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گوجرانوالہ سیدہ شگفتہ راشد ترمذی نے ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک کو سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک نئی ذمہ داریاں بھی احسن انداز میں سرانجام دیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments