پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )کمشنر محمد علی کی زیرِ صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور اون سورس ریونیو سکیموں پر عملدرآمد اور پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے تمام ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں واسا اور بلدیاتی اداروں کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...