وفاقی محکموں کیخلاف شہریوں کی 18در خواستوں پر فیصلہ

وفاقی محکموں کیخلاف شہریوں  کی 18در خواستوں پر فیصلہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان نے نارووال کے ضلع کونسل ہال میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سنیں۔

 یہ شکایات گیپکو، پاکستان پوسٹ آفس، نادرا، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پوسٹل لائف انشورنس اور دیگر اداروں کے بارے میں تھیں۔ ٹوٹل 20شکایات سنیں گی جس میں سے 18شکایات کا موقع پر ہی فیصلہ کر دیا گیا اور لوگوں کو ریلیف فراہم کیا گیا باقی 2 شکایات کو اگلی تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...