بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، گیپکو ٹیم نے واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر اسد اکرم سکنہ چڈیالہ،شرجیل سکنہ گھمن والا،طیب سکنہ چڈیالہ خورد،ذکاء اﷲ سکنہ بوپڑہ خورد سمیت افراد کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، گیپکو ٹیم نے واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر اسد اکرم سکنہ چڈیالہ،شرجیل سکنہ گھمن والا،طیب سکنہ چڈیالہ خورد،ذکاء اﷲ سکنہ بوپڑہ خورد سمیت افراد کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...