4سالہ بچہ موٹرسائیکل سمیت اغوا

4سالہ بچہ موٹرسائیکل سمیت اغوا

تھانہ روات کے علاقے میں چار سالہ بچے کو موٹرسائیکل سمیت اغوا کر لیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) عبادنے پولیس کوبتایاکہ اس کا بیٹا صابر علی عمر چار سال اور موٹرسائیکل لاپتا ہوا، معلوم ہوا کہ اسے سندھ کے رہنے والے ہدایت اللہ نے اغوا کر لیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں