کھیوڑہ نمک کان :مزدور تودے تلے آکر جاں بحق

کھیوڑہ نمک کان :مزدور  تودے تلے آکر جاں بحق

نمک کی کان کھیوڑہ میں بلاسٹنگ کرتے ہوئے نمک کا تودہ مزدور کے اوپر آ گرا

چکوال (نامہ نگار) جس سے وہ زندگی کی بازی ہار گیا،25سالہ مزدور محمد حفیظ کا تعلق دھمرایا محلہ کھیوڑہ سے ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں