رمضان گزار نے کے بعد ہماری زندگی میں تبدیلی آنی چاہئے:مفتی نوید انجم

رمضان گزار نے کے بعد ہماری زندگی میں تبدیلی آنی چاہئے:مفتی نوید انجم

روزہ تزکیہ نفس کا نام ہے، رمضان ہماری سال بھر کیلئے تربیت کر دیتا ہے

اڈیالہ (نامہ نگار) رمضان گزارنے کے بعد ہماری زندگی میں تبدیلی آنی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار مفتی نوید انجم ضیائی نے شاہ ہمدان مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام افطار ی کی تقریب سے سود گاؤں میں خطاب کر تے ہوئے کیا جس کا آغاز حافظ رفاقت محمود سلطانی نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور ہدیہ نعت عنوان مصطفی اور چودھری خاور نے پیش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں