پراپرٹی ٹیکس:مزید 83نادہندگان کے وارنٹ گرفتاری جاری

پراپرٹی ٹیکس:مزید 83نادہندگان  کے وارنٹ گرفتاری جاری

محکمہ ایکسائز راولپنڈی کے شعبہ پراپرٹی ٹیکس کی جانب سے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر مزید 3نادہندگان کو گرفتار کر لیا گیا اور مزید 83نادہندگان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)ٹیکس آفیسر کے مطابق گرفتار نادہندگان کو 1لاکھ 3ہزار روپے ٹیکس ریکوری کے بعد رہا اور ریکوری قومی خزانے میں جمع کروادی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں