کسی صورت الیکشن چوری نہیں کرنے دیں گے ، راجہ نثار احمد

کسی صورت الیکشن چوری نہیں  کرنے دیں گے ، راجہ نثار احمد

وزیر برقیات آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان نے کہا ہے کہ کسی صورت الیکشن چوری نہیں کرنے دیں گے

سیری(آئی این پی)یہاں ٹھپے نہیں لگانے دیں گے پاک فوج ہماری محافظ اور امید ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھوئی رٹہ سنگم گالہ تا اندرلہ کٹہڑہ 10 کلومیٹر سڑک کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ انتخابی سیاست سے ریٹائرمنٹ لی ہے ، عوام کی خدمت آخری سانس تک کرتا رہوں گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں