مری انتظامیہ اور تاجروں میں صلح

مری انتظامیہ اور تاجروں میں صلح

مال روڈ مری پر دکانیں سیل کرنے کے معاملے پر انتظامیہ اورمرکزی انجمن تاجران مری کے درمیان ایک تقریب میں صلح ہوگئی

مری(نمائندہ دنیا )تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر اقبال سنگھیڑا، مرکزی انجمن تاجران مری کے صدر راجہ طفیل اخلاق، قاری سیف اللہ سیفی،صدر ہوٹل ایسوسی ایشن مری حاجی خلیل خان، راجہ شہزاد رشید کے علاوہ میونسپل ایمپلائز یونین کے صدر عمران عباسی اورمعززین شہر نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔نے کہا ہے کہ آئندہ کسی بھی معاملے پر ایک دوسرے سے مشاور ت کے بعد فیصلے کئے جائیں تاکہ نہ انتظامیہ کو شکایت ہو اورنہ ہی تاجروں کا نقصان ہو ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں