ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی صفائی کورونا، ڈینگی آگاہی مہم جاری

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی صفائی کورونا، ڈینگی آگاہی مہم جاری

راولپنڈی میں جاری بارش کے باوجود بھی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز کی صفائی، کورونا اور ڈینگی آگاہی مہم بھی جاری ہے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ایم ڈی اویس منظور تارڑ کی ہدایت پر کمپنی نے بارش کے دوران گلیوں ، نالیوں کی صفائی کاکام جاری رکھا ہواہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں