کھنہ پولیس نے جوئے کی محفل الٹا دی دائو پر لگی رقم برآمد ،7ملزمان گرفتار

کھنہ پولیس نے جوئے کی محفل الٹا دی  دائو پر لگی رقم برآمد ،7ملزمان گرفتار

کھنہ پولیس نے جوئے کی محفل الٹا دی،دائو پر لگی رقم برآمد ،سات ملزمان گرفتار کر لئے گئے

اسلام آباد (خبر نگار ) پولیس نے مارگلہ ٹائون میں چھاپہ مارا اور تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے میں مصروف زاہد سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے دائو پر لگی رقم 16ہزار 750روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں