کہوٹہ آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ، ملک فضل اعوان

کہوٹہ آج بھی بنیادی سہولیات  سے محروم ہے ، ملک فضل اعوان

پی ٹی آئی کے رہنما ملک فضل کریم اعوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سب سے پرانی تحصیل کہوٹہ جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے

کہوٹہ(نمائندہ دنیا) جسکی بڑی وجہ کہوٹہ کی نمائندگی نہ ہونا ہے ، میں نے این اے ستاون کے عوام کے مسائل حل کے لئے جو منشور تیار کیا ہے اس پر عمل کر کے اس علاقے کی تعمیر و ترقی ممکن ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں