الخدمت فائونڈیشن کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ بورڈکااجلاس،مون سون بارشوں کی صورتحال کا جائزہ

الخدمت فائونڈیشن کے ڈیزاسٹر  مینجمنٹ بورڈکااجلاس،مون سون  بارشوں کی صورتحال کا جائزہ

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد عبد الشکور کی زیر ِصدارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا

اسلام آباد(دنیارپورٹ ) اجلاس میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل شاہد اقبال،ایگزیکٹو ڈائریکٹر خبیب بلال سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ بورڈ اجلاس میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی گئی اور ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی ناگہانی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں