کامیابی کا جشن مہنگا پڑ گیا

 کامیابی کا جشن مہنگا پڑ گیا

سی ڈی اے مزدور یونین کو الیکشن میں کامیابی کا جشن مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (خبر نگار) مزدور یونین کے افراد نے فائرنگ کی جس پر آبپارہ پولیس نے18لوگوں کے خلاف تین مقدمات درج کئے اور تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔،ملزمان میں مالک خان۔دانش علی اور عبدالرافع شامل ہیں۔ َ ملزمان سے ایک بارہ بور گن اور دو پسٹل برآمدہوئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں