ترنول :شہری کے فلیٹ پر قبضہ کی کوشش

ترنول :شہری کے فلیٹ  پر قبضہ کی کوشش

ترنول پولیس نے شہری کے فلیٹ پر قبضہ کرنے اور چوکیدار سمیت مالک کو زدوکو ب کرنے پر مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد(خبر نگار)مسعود جان نے پولیس کو بتایا کہ سہیل سمیت 8ملزمان نے اسکے فلیٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، اسے اورچوکیدار کو تشددکانشانہ بنا کر دھمکیاں دیں ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں