کہوٹہ، ڈاکوئوں نے روڈ بند کر کے 2 گاڑیوں کو لوٹ لیا

 کہوٹہ، ڈاکوئوں نے روڈ بند  کر کے 2 گاڑیوں کو لوٹ لیا

کہوٹہ کے علاقے میں چار ڈاکوؤں نے کلرجانے والی دو گاڑیوں کو روک کرشہریوں سے زیورات ، موبائل، نقدی وغیرہ لوٹ لی ، ڈاکوؤں نے سڑک بند کررکھی تھی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے ) عاطف نے پولیس کو بتایاکہ کلسن کس کے پاس سڑک بند تھی گاڑی روکی تو 2 ڈاکوآگئے اور خواتین سے زیور، ملکی ،غیر ملکی کرنسی ،موبائل فون اور دیگر اشیا لے لیں ، علاوہ ازیں 2 ڈاکوئوں نے کار سوار عزیز احمد اور خواتین سے نقدی، کارڈ، موبائل فون چھین لئے، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں