روزنامہ دنیاکے رپورٹراحمدبھٹی کے والد انتقال کرگئے ،نمازجنازہ آج اداکی جائیگی

 روزنامہ دنیاکے رپورٹراحمدبھٹی کے والد انتقال کرگئے ،نمازجنازہ آج اداکی جائیگی

روزنامہ دنیا کے رپورٹر،سینئر صحافی احمد بھٹی کے والد گرامی سلطان سکندر عرف مرزا صاحب رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں

اسلام آباد(دنیارپورٹ) ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو دن گیارہ بجے شاہ پیارا قبرستان الہٰ آباد میں ادا کی جائے گی ۔جنازہ احمد بھٹی کی رہائش گاہ لین نمبر سات پشاور روڈ سے اٹھایا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں