سالانہ میلاد مصطفی ریلی کا روٹ جاری

سالانہ میلاد مصطفی ریلی کا روٹ جاری

جماعت اہلسنت کے امیر پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )پیر گلزار نقشبندی ،علامہ ریاضت نقشبندی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اہلسنت اسلام آباد کی طرف سے سالانہ میلاد مصطفی ریلی کا روٹ جاری کردیا گیا ،ریلی کا آغاز 17اکتوبر بروز اتوار صبح دس بجے روات سے ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں