خصوصی افراد کی سرپرستی سے بڑی کوئی عبادت نہیں ، ڈاکٹر جمال ناصر

 خصوصی افراد کی سرپرستی سے بڑی کوئی عبادت نہیں ، ڈاکٹر جمال ناصر

چیئرمین قمر جہاں فاؤنڈیشن ڈاکٹر جمال ناصر نے’’یوم سفید چھڑی‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی سرپرستی سے بڑی کوئی عبادت نہیں

راولپنڈی(نیوزرپورٹر )تقریب کی صدارت راولپنڈی سٹی لا کلب کے صدر میجر عبدالعزیز نے کی ، وائس آف سپیشل پرسنز کے صدر نبیل ستی ، فنانس سیکرٹری سید وجیہہ الحسن شاہ ،مریم عباسی و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں