سٹیشن کمانڈر کنٹونمنٹ بور ڈ راولپنڈی بریگیڈیئر اعجاز کیانی سبکدوش

سٹیشن کمانڈر کنٹونمنٹ بور ڈ راولپنڈی بریگیڈیئر اعجاز کیانی سبکدوش

پریذیڈنٹ و سٹیشن کمانڈر کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی بریگیڈیئر اعجاز قمر کیانی مدت مکمل ہونے پر سبکدوش ہو گئے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) گزشتہ روز ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ شرکا نے بریگیڈیئر اعجاز قمر کیانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں