قتل اور ڈکیتی مقدمات میں ملوث 3اشتہاری گرفتار

 قتل اور ڈکیتی مقدمات میں  ملوث 3اشتہاری گرفتار

تھانہ سہالہ اور شہزاد ٹاؤن پولیس نے قتل اور ڈکیتی مقدمات میں ملوث تین اشتہاری گرفتار کر لئے

اسلام آ باد(خبر نگار )گرفتار اشتہاریوں میں احسان اللہ، امین اور نوید شامل ہیں۔ مجرمان کو عدالتوں میں پیش کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں